اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

وہا ب ریا ض نے محمد عا مر با رے ایسی بات کہہ دی جو آج تک کو ئی نا کہہ سکا

datetime 21  جون‬‮  2016

وہا ب ریا ض نے محمد عا مر با رے ایسی بات کہہ دی جو آج تک کو ئی نا کہہ سکا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کہتے ہیں کہ محمد عامر نے 5 سالوں میں اپنی غلطی سے بہت کچھ سیکھا ہے وہ تنہا نہیں ہیں پوری ٹیم اور مینجمنٹ ان کے ساتھ ہے۔دورہ انگلینڈ پر موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم ہیمپشائر میں تیاریوں میں مصروف ہے۔ اسپاٹ فکسنگ کا داغ اور پانچ… Continue 23reading وہا ب ریا ض نے محمد عا مر با رے ایسی بات کہہ دی جو آج تک کو ئی نا کہہ سکا

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بنانے کا اعلان، کون بنا رہا ہے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 21  جون‬‮  2016

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بنانے کا اعلان، کون بنا رہا ہے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسافٹ کے شریک بانی پال ایلن نے دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بنانے کا اعلان کیا ہے جو لوگوں کو خلا میں بھی بھیج سکے گا۔یہ طیارہ اپنی تکمیل کے بعد یہ 1947 کے ہاورڈ ہیوزایچ فورہرکولیس طیارے سے بھی بڑا ہوگا۔ طیارے کو اونچائی تک پہنچا کراس طیارے سے چھوٹی… Continue 23reading دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بنانے کا اعلان، کون بنا رہا ہے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

حکومت فوج پر کس کس بات کا ملبہ ڈالنا چاہتی ہے؟ سینئر تجزیہ نگار کے حیرت انگیز دعوے

datetime 21  جون‬‮  2016

حکومت فوج پر کس کس بات کا ملبہ ڈالنا چاہتی ہے؟ سینئر تجزیہ نگار کے حیرت انگیز دعوے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار نے نجی ٹی وی پروگرام میں حیرت انگیز دعوے کر دیئے۔ سینئر صحافی و تجزیہ نگار نے کہا کہ حکومتی اراکین کوشش کر رہے ہیں کسی بھی طرح سے یہ سارا ملبہ فوج پر ڈالا جائے ۔ سینئر صحافی و تجزیہ نگار صابر شاکر نے کہاکہ حکومت کی کوشش… Continue 23reading حکومت فوج پر کس کس بات کا ملبہ ڈالنا چاہتی ہے؟ سینئر تجزیہ نگار کے حیرت انگیز دعوے

شوگر کے مریضوں کے زخم تیزی سے بھرنے کا نیا طریقہ منظر عام پر

datetime 21  جون‬‮  2016

شوگر کے مریضوں کے زخم تیزی سے بھرنے کا نیا طریقہ منظر عام پر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کے زخم کوہلکی بجلی فراہم کرکے انہیں زیادہ تیزی سے مندمل کیا جاسکتا ہے۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا (یوسی) ڈیوس کے ماہرین کہتے ہیں کہ زخم لگنے کے بعد اس جگہ موجود برقی سگنل اسے صحت مند ہونے کے لیے مدد فراہم کرتے ہیں لیکن ذیابیطس… Continue 23reading شوگر کے مریضوں کے زخم تیزی سے بھرنے کا نیا طریقہ منظر عام پر

صاف چلی، شفاف چلی تحر یک انصا ف کا ٹکٹ کتنے لا کھ میں فرو خت ہو رہا ہے؟ انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

datetime 21  جون‬‮  2016

صاف چلی، شفاف چلی تحر یک انصا ف کا ٹکٹ کتنے لا کھ میں فرو خت ہو رہا ہے؟ انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

نیلم(آن لائن) صاف چلی شفاف چلی،کے دعوے ہوا کی نظرنیلم میں پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ55لاکھ کے عوض فروخت ہونے کا انکشاف۔سابق وزیر و مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر الحاج سردار گل خنداں نے پی پی نیلم کے سابق صدر ،سابق چیف ایگذیکٹیو اے جے کے آر ایس پی میاں اخلاق الرسول… Continue 23reading صاف چلی، شفاف چلی تحر یک انصا ف کا ٹکٹ کتنے لا کھ میں فرو خت ہو رہا ہے؟ انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

رمضان میں دل کے امراض میں کیوں اضافہ ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ؟ ماہرین نے راز پر سے پردہ اٹھا دیا

datetime 21  جون‬‮  2016

رمضان میں دل کے امراض میں کیوں اضافہ ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ؟ ماہرین نے راز پر سے پردہ اٹھا دیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران زیادہ چکنائی والی چیزیں کھانے سے دل کے مریضوں کی تعداد 10فیصد تک بڑھ جاتی ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران روزے داروں کو سحری اورافطار کے اوقات میں زیادہ سے زیادہ پانی پینا چاہیے اورزیادہ چکنائی والی… Continue 23reading رمضان میں دل کے امراض میں کیوں اضافہ ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ؟ ماہرین نے راز پر سے پردہ اٹھا دیا

پاکستا ن کر کٹ بور ڈ نےچیف سلیکٹر انضمام الحق کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 21  جون‬‮  2016

پاکستا ن کر کٹ بور ڈ نےچیف سلیکٹر انضمام الحق کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق انضما الحق کو تیسرے ٹیسٹ کے بعد انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ۔ سابق کپتان سیریز کا آخری میچ دیکھ کر ون ڈے ٹیم کا اعلان کریں گے ۔ پی سی بی کے مطابق دورہ انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ ٹیم کی… Continue 23reading پاکستا ن کر کٹ بور ڈ نےچیف سلیکٹر انضمام الحق کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

عوام کیلئے بڑی خو شخبری اچانک قیمتو ں میں کمی کر نے کا اعلان

datetime 21  جون‬‮  2016

عوام کیلئے بڑی خو شخبری اچانک قیمتو ں میں کمی کر نے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیپرا نے رمضان المبارک میں عوام کو خوشخبری سنادی اور عوام کو بجلی سستی کرکے عیدی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 3روپے 28پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی تھی۔ منگل کو نیپرامیں مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے بجلی سستی کرنے… Continue 23reading عوام کیلئے بڑی خو شخبری اچانک قیمتو ں میں کمی کر نے کا اعلان

اسلامی ملک بڑی تباہی سے بچ گیا ، ہدف کیا تھا ؟پتہ چل گیا

datetime 21  جون‬‮  2016

اسلامی ملک بڑی تباہی سے بچ گیا ، ہدف کیا تھا ؟پتہ چل گیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی انٹیلیجنس حکام نے اب تک کے سب سے بڑا دہشت گردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے جس کا ہدف دارالحکومت تہران اور ملک کے دیگر صوبے تھے۔ ایرانی ٹی وی کے مطابق ملک کی وزارت انٹیلیجنس کی طرف سے فراہم کی گئی معلومات میں کہاگیا کہ فورسزنے بڑی مقدار میں اسلحہ… Continue 23reading اسلامی ملک بڑی تباہی سے بچ گیا ، ہدف کیا تھا ؟پتہ چل گیا

1 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 367