فواد خان کی لاہور آمد ،نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شومیں شرکت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور اداکار فواد خان کی لاہور آمد ،نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شومیں شرکت کی ۔فواد خان نے شوکے دوران میزبان رفیع چوہدری کے مختلف سوالات کے جوابات دئیے اور شو کے اختتام پر کامیڈین کنگ امان اللہ ،افتخار ٹھاکر اور سخاوت ناز کے ہمراہ تصاویر بھی بنوائیں ۔ اس موقع پر ان… Continue 23reading فواد خان کی لاہور آمد ،نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شومیں شرکت