حمزہ شہباز کس طرح مریم نواز کی ہر سکیم ناکام بنا دیتے ہیں‘ سینئر تجزیہ نگار کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے۔ سینئر تجزیہ نگار نے کہا پنجاب میں حمزہ شہباز کو زبردست بیک اپ حاصل ہے، حمزہ شہباز پنجاب میں مریم نواز کی ہر سکیم کو لانچ ہونے سے پہلے سبوتاژ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سینئر تجزیہ نگار… Continue 23reading حمزہ شہباز کس طرح مریم نواز کی ہر سکیم ناکام بنا دیتے ہیں‘ سینئر تجزیہ نگار کے حیرت انگیز انکشافات