اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

نیو کلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت، بیان نے پاکستان میں خوشی کی لہر دوڑا دی

datetime 22  جون‬‮  2016

نیو کلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت، بیان نے پاکستان میں خوشی کی لہر دوڑا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی جوہری تنظیم آئی اے ای اے میں پانچ برس تک پاکستان کے مندوب کی ذمہ داریاں نبھانے والے علی سرور نقوی نے کہا ہے کہ کہ این ایس جی میں پاکستان کا کیس بہت مضبوط ہے، جرمنی کے ابلاغی ادارے ڈی ڈبلیو ڈوچے ویلی سے بات کرتے ہوئے علی سرور… Continue 23reading نیو کلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت، بیان نے پاکستان میں خوشی کی لہر دوڑا دی

سرتاج عزیز کاپاکستان کیخلاف لابنگ کا الزام،حسین حقانی پاکستان کی خارجہ پالیسی پر برس پڑے

datetime 21  جون‬‮  2016

سرتاج عزیز کاپاکستان کیخلاف لابنگ کا الزام،حسین حقانی پاکستان کی خارجہ پالیسی پر برس پڑے

واشنگٹن (آن لائن)امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیرحسین حقانی نے کہاہے کہ وہ امریکہ میں پاکستان کے خلاف کچھ نہیں کررہے ،پاکستانی حکام کواپنی ناکام پالیسی کی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں سابق سفیرکاکہناہے کہ سرتاج عزیزنے کہا ہے کہ ایک سابق پاکستانی سفیراپنے ہی ملک کے خلاف لابنگ… Continue 23reading سرتاج عزیز کاپاکستان کیخلاف لابنگ کا الزام،حسین حقانی پاکستان کی خارجہ پالیسی پر برس پڑے

پاکستان میں سستے گھروں کی تعمیر ، متحدہ عرب امارات کی کمپنی نے بڑی خبر سنادی

datetime 21  جون‬‮  2016

پاکستان میں سستے گھروں کی تعمیر ، متحدہ عرب امارات کی کمپنی نے بڑی خبر سنادی

اسلام آباد (آن لائن) متحدہ عرب امارات کی کمپنی تعمیر ایل ایل سی پاکستان میں سستے گھروں کی تعمیر کیلئے 500 ملین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرنے کی خواہشمند ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تعمیر ایل ایل سی مشرق وسطیٰ میں پراپرٹی کے شعبہ میں کام کرنے والی ایک… Continue 23reading پاکستان میں سستے گھروں کی تعمیر ، متحدہ عرب امارات کی کمپنی نے بڑی خبر سنادی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

datetime 21  جون‬‮  2016

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(آن لائن) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مستحکم رہی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کارحجان دیکھاگیا۔منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1280ڈالربرقراررہی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت… Continue 23reading ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

شہریارتاثیر اور علی گیلانی کے اغواء کا اویس شاہ کے بیٹے کے اغواء سے تعلق! بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 21  جون‬‮  2016

شہریارتاثیر اور علی گیلانی کے اغواء کا اویس شاہ کے بیٹے کے اغواء سے تعلق! بڑا دعویٰ کردیاگیا

حیدرآباد(این این آئی)صوبائی مشیر برائے اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ کو کو اغواء کرنے میں وہی تربیت یافتہ لوگ ملوث ہیں کہ جنہوں نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹوں کو اغواء کیا تھا،… Continue 23reading شہریارتاثیر اور علی گیلانی کے اغواء کا اویس شاہ کے بیٹے کے اغواء سے تعلق! بڑا دعویٰ کردیاگیا

چیف جسٹس کے بیٹے کااغواء کرنے والی گاڑی کی نمبر پلیٹ اہم ترین شخصیت کے نام نکلی

datetime 21  جون‬‮  2016

چیف جسٹس کے بیٹے کااغواء کرنے والی گاڑی کی نمبر پلیٹ اہم ترین شخصیت کے نام نکلی

کراچی(این این آئی)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجادعلی شاہ کے اغواء ہونے والے بیٹے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ اغواء کرنے والوں کی گاڑی کی نمبرپلیٹ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی گاڑی کی نکلی ہے ۔ذرائع کے مطابق اویس شاہ کو اغوا کرنے والوں کی گاڑی کی نمبر پلیٹ… Continue 23reading چیف جسٹس کے بیٹے کااغواء کرنے والی گاڑی کی نمبر پلیٹ اہم ترین شخصیت کے نام نکلی

اربوں ڈالر سالانہ کی سرمایہ کاری،افغان فوج کو انتہائی مضبوط کرنے کا امریکی منصوبہ سامنے آگیا

datetime 21  جون‬‮  2016

اربوں ڈالر سالانہ کی سرمایہ کاری،افغان فوج کو انتہائی مضبوط کرنے کا امریکی منصوبہ سامنے آگیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف مربوط کوششوں کی ضرورت ہے ، دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کاروائی کئے بغیر پاکستان محفوظ نہیں ہو سکے گا، امریکی نمائندہ خصوصی نے کہاکہ امریکہ 2018سے… Continue 23reading اربوں ڈالر سالانہ کی سرمایہ کاری،افغان فوج کو انتہائی مضبوط کرنے کا امریکی منصوبہ سامنے آگیا

بھارتی گینگ دھرلیاگیا،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بڑی خبر سنادی

datetime 21  جون‬‮  2016

بھارتی گینگ دھرلیاگیا،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بڑی خبر سنادی

راولپنڈی (آئی این پی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں بھارت سے تعلق رکھنے والا ایک گینگ پکڑا گیا ہے۔ اس گروہ میں شامل لوگ یہاں کی معلومات لے رہے تھے اور دے رہے تھے ،پکڑا گیا گروہ دہشتگردی کی کاروائیاں کرا رہا تھا اور… Continue 23reading بھارتی گینگ دھرلیاگیا،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بڑی خبر سنادی

گوادر پورٹ ، ساحل و سائل پر حق ملکیت ،بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 21  جون‬‮  2016

گوادر پورٹ ، ساحل و سائل پر حق ملکیت ،بڑا مطالبہ کردیاگیا

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادر پورٹ ، ساحل و سائل پر حق ملکیت کو تسلیم کرتے ہوئے تمام اختیارات بلوچستان کو دیئے جائیں بلوچ قوم کو ایک اکائی کی حیثیت سے تسلیم کیا جائے گوادر کے… Continue 23reading گوادر پورٹ ، ساحل و سائل پر حق ملکیت ،بڑا مطالبہ کردیاگیا

1 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 367