اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے حوالے سے ان نئے خطرات کو مد نظر رکھنے کی ضرورت ہے ،پاکستان

datetime 22  جون‬‮  2016

جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے حوالے سے ان نئے خطرات کو مد نظر رکھنے کی ضرورت ہے ،پاکستان

نیویارک (این این آئی)پاکستانی تھینک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آبادکے ڈائریکٹر جنرل مسعود خان نے کہاہے کہ داعش جیسے غیر ریاستی کرداروں کے ہاتھ لگنے سے روکنے کیلئے سلامتی کونسل کی قرار دار نمبر 1540پر نظرثانی کی جائے۔ مسعود خان جو ماضی میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب بھی رہ چکے… Continue 23reading جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے حوالے سے ان نئے خطرات کو مد نظر رکھنے کی ضرورت ہے ،پاکستان

سویڈش پارلیمنٹ نے سیاسی پناہ سے متعلق نئے قوانین کی منظوری دیدی

datetime 22  جون‬‮  2016

سویڈش پارلیمنٹ نے سیاسی پناہ سے متعلق نئے قوانین کی منظوری دیدی

سٹاک ہوم(این این آئی)سویڈن نے سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے لیے قوانین مزید سخت بناتے ہوئے کہاہے کہ ایسے تارکین وطن کو بھی انتظار کرنا پڑے گا، جو سویڈن میں مہاجرین کے طور پر پہلے سے رہائش پذیر اپنے اہل خانہ کے پاس جانا چاہتے ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سویڈش پارلیمان میں منظور… Continue 23reading سویڈش پارلیمنٹ نے سیاسی پناہ سے متعلق نئے قوانین کی منظوری دیدی

پاک چین اقتصادی راہداری،46 ارب ڈالر میں سے 35 ارب ڈالر کہاں لگائے جائیں گے،تفصیلات سامنے آگئی

datetime 22  جون‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری،46 ارب ڈالر میں سے 35 ارب ڈالر کہاں لگائے جائیں گے،تفصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کوبتایا ہے کہ سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے اکاؤنٹس کی معلومات کے حوالے سے 25 جون کو پاکستان کی ٹیم سوئٹزرلینڈ جائیگی‘ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کیلئے لگائے جانے والے 46 ارب ڈالر میں سے 35 ارب ڈالر توانائی کے منصوبوں پر… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،46 ارب ڈالر میں سے 35 ارب ڈالر کہاں لگائے جائیں گے،تفصیلات سامنے آگئی

میاں رضاربانی نے قائمقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لی

datetime 22  جون‬‮  2016

میاں رضاربانی نے قائمقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قائمقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔ صدر مملکت ممنون حسین ایس سی او کے سالانہ اجلاس میں22 تا24 جون ،2016 ازبکستان کے سرکاری دورے پر ہونگے جس دوران چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی قائمقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے ۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading میاں رضاربانی نے قائمقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لی

معروف قوال امجد صابری کاقتل،کراچی میں 2 روز کے دوران دہشت گردی کا تیسرا بڑا واقعہ

datetime 22  جون‬‮  2016

معروف قوال امجد صابری کاقتل،کراچی میں 2 روز کے دوران دہشت گردی کا تیسرا بڑا واقعہ

کراچی(نیوزڈیسک)معروف قوال امجد صابری کاقتل،کراچی میں 2 روز کے دوران دہشت گردی کا یہ تیسرا بڑا واقعہ ہے اس سے قبل 21 جون کو نامعلوم افراد نے تھانہ گلزار ہجری میں فائرنگ کرکے خلیق احمد نامی ہومیو پیتھک ڈاکٹرکو ہلاک کردیا تھا جب کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے صاحبزادے اویس… Continue 23reading معروف قوال امجد صابری کاقتل،کراچی میں 2 روز کے دوران دہشت گردی کا تیسرا بڑا واقعہ

غیرملکیوں کے پاکستانی شناختی کارڈز ،پاسپورٹ بنانے والا گروہ گرفتار ،اہم ترین ادارے کے افراد بھی شامل

datetime 22  جون‬‮  2016

غیرملکیوں کے پاکستانی شناختی کارڈز ،پاسپورٹ بنانے والا گروہ گرفتار ،اہم ترین ادارے کے افراد بھی شامل

لاہور( این این آئی) لاہورمیں غیرملکیوں کے پاکستانی شناختی کارڈز اور پاسپورٹ بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں ایف آئی کے حکام کی کارروائی میں غیر ملکیوں کے لئے پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈز بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیاہے۔گرفتار افرادمیں سپیشل برانچ کے اہلکارو ں… Continue 23reading غیرملکیوں کے پاکستانی شناختی کارڈز ،پاسپورٹ بنانے والا گروہ گرفتار ،اہم ترین ادارے کے افراد بھی شامل

قندیل بلوچ کے ساتھ سیلیاں،مفتی عبدالقوی کو ایک اور نقصان کا سامنا

datetime 22  جون‬‮  2016

قندیل بلوچ کے ساتھ سیلیاں،مفتی عبدالقوی کو ایک اور نقصان کا سامنا

کراچی(این این آئی)مفتی عبد القوی کو ماڈل گرل قندیل بلوچ کے ساتھ تصاویر بنوانا مہنگا پڑھ گیا ،وزارت مذہبی امور نے مفتی عبدالقوی کی رویت ہلال کمیٹی کی رکنیت معطل کر دی ہے، نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے مفتی عبد القوی کی رویت ہلال… Continue 23reading قندیل بلوچ کے ساتھ سیلیاں،مفتی عبدالقوی کو ایک اور نقصان کا سامنا

دنیا کا پرسکون اور محفوظ ترین ملک ،پاکستان کا نمبر کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  جون‬‮  2016

دنیا کا پرسکون اور محفوظ ترین ملک ،پاکستان کا نمبر کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)آج کل دہشت گردی، انتہا پسندی اور بدامنی ایک بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے لیکن اس کے باوجود کچھ ایسے ممالک بھی ہیں جو ایسے ماحول میں بھی پرسکون اور محفوظ ہیں اور ایسے ممالک کی فہرست میں آئس لینڈ پہلے جب کہ پاکستان 153 ویں نمبر پر ہے۔انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس… Continue 23reading دنیا کا پرسکون اور محفوظ ترین ملک ،پاکستان کا نمبر کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

راولپنڈی سے اہم ترین گرفتاری

datetime 22  جون‬‮  2016

راولپنڈی سے اہم ترین گرفتاری

لاہور(این این آئی) سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بڑی تعداد میں ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی لاہور نے مصدقہ اطلاع پر راولپنڈی کے علاقے حکیم سعید آباد میں کارروائی کر کے… Continue 23reading راولپنڈی سے اہم ترین گرفتاری

1 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 367