جہانگیر ترین کی لاہور میں ملاقاتیں ، پی ٹی آئی کے ایک اور سابق صوبائی وزیر گروپ میں شامل ہوگئے
لاہور( این این آئی)سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین سے وزیر اعظم کے مشیر ملک نعمان احمد لنگڑیال نے لاہور میں ملاقات کی ۔ جس میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں نئی پارٹی کے قیام اور نام کے حوالے سے مختلف… Continue 23reading جہانگیر ترین کی لاہور میں ملاقاتیں ، پی ٹی آئی کے ایک اور سابق صوبائی وزیر گروپ میں شامل ہوگئے