قومی خزانے کو 11 ارب نقصان پہنچانے والے اسکینڈل میں 4 ملزمان گرفتار
کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو( ایف بی آر) نے جعلی سیلز ٹیکس انوائسز بنانے والے گروہ کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے قومی خزانے کو 11 ارب نقصان پہنچانے والے اسکینڈل میں 4 ملزمان گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بیورو آف ریونیو نے جعلی سیلز ٹیکس انوائس بنانے والے 4 افراد کو گرفتار کر… Continue 23reading قومی خزانے کو 11 ارب نقصان پہنچانے والے اسکینڈل میں 4 ملزمان گرفتار