بینظیر بھٹو نے جمہوریت کے خلاف سازشوں کو ناکام بنانا سکھایا، سراج درانی
کراچی(ویب ڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو نے انھیں سکھایا کہ جمہوریت کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ہمیشہ ناکام بنانا ہے۔اپنے ایک بیان میں آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے چھوٹے بھائیوں کی طرح میری تربیت کی، بے نظیر… Continue 23reading بینظیر بھٹو نے جمہوریت کے خلاف سازشوں کو ناکام بنانا سکھایا، سراج درانی