حکومت کیلئے ایک اورپریشانی،اہم وزیرویڈیو سکینڈل میں پھنس ہی گئے
لاہور (نیوزڈیسک)ویڈیو سکینڈل ،رانا مشہود احمد خاں بڑی مشکل میں پھنس گئے مگر جواب تودینا ہی ہوگا۔ نیب کی تفتیشی ٹیم نے ویڈیو سکینڈل کیس میں صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں کو طلب کر کے الزامات سے آگاہ کر دیا ،الزامات کے حوالے سے جلد تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی… Continue 23reading حکومت کیلئے ایک اورپریشانی،اہم وزیرویڈیو سکینڈل میں پھنس ہی گئے