سیکورٹی فورسزکی کارروائی ،دہشتگرد تنظیم کے 2کارکن گرفتار
لاہور(نیوزڈیسک)انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حساس اداروں اور سپیشل فورس نے داعش کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اس حوالے سے تازہ ترین کارروائیوں میں داعش سے تعلق کے شبے میں صوبائی دارالحکومت میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے افراد میں ڈاکٹر عثمان، ملک احسن صدیق اور ایک… Continue 23reading سیکورٹی فورسزکی کارروائی ،دہشتگرد تنظیم کے 2کارکن گرفتار