ایران سعودی عرب کشیدگی ،تحریک انصاف نے اہم مطالبہ کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے سعودی ایران بحران کے حوالے سے حکومت سے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعدی عرب اور ایران کے مابین پیدا ہونے والے کشیدہ حالات پر تحریک انصاف کی جانب سے حکومت سے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پارٹی کے… Continue 23reading ایران سعودی عرب کشیدگی ،تحریک انصاف نے اہم مطالبہ کردیا