باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 4 پروازیں تاخیر کاشکار
پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور کے شہر وگرد نواح میں آج بھی ہلکی دھند چھائی رہی۔ دھند کی وجہ سے باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 4 پروازیں تاخیر کاشکار ہوگئیں۔پشاور کی فضاوں میں آج بھی دھندچھائی ہوئی ہے۔ شہر کی بیشتر شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق ہے۔ موٹر پولیس کے مطابق ایم ون پرپشاورٹول پلازہ کے… Continue 23reading باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 4 پروازیں تاخیر کاشکار