پاکستانی یونیورسٹی نے عالمی ایوارڈ جیت لیا
لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ایاز احمد نے پی ایچ ڈی میں بہترین تحقیق کرنے پر بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا ہے ۔ انٹر نیشنل جنرل آف آپریشنز پروڈکشن مینجمنٹ کی ادارتی ٹیم نے ڈاکٹر ایاز احمد کے تحقیقاتی کام کا جائزہ لینے کے بعد… Continue 23reading پاکستانی یونیورسٹی نے عالمی ایوارڈ جیت لیا