پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ادارے ’را‘ کا ہاتھ ،اشرف غنی کاغیر سفارتی بیان،سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھرکے انکشافات
اسلام آباد (نیو زڈیسک) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ادارے ’را‘ کا ہاتھ کوئی نئی بات نہیں ٗ کوئی بھی ملک یہ سمجھے کہ دوسرے ملک میں آگ لگائے گا تو اس کا اپنا گھرنہیں جلے گا تو یہ غلط فہمی ہوگی… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ادارے ’را‘ کا ہاتھ ،اشرف غنی کاغیر سفارتی بیان،سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھرکے انکشافات