تحریک انصاف والوں کے ’’ ماموں ‘‘کون ہیں؟وزیراعظم کے ترجمان نے انتبا ہ کردیا
لاہور(نیو زڈیسک) وزیر اعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے ’’ ماموں کو لے کر آتا ہوں‘‘ کی دھمکیاں دے کر نہ ڈرائیں، جو ان کے ماموں ہیں وہ ہمارے بھی بھائی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا… Continue 23reading تحریک انصاف والوں کے ’’ ماموں ‘‘کون ہیں؟وزیراعظم کے ترجمان نے انتبا ہ کردیا