جعلی ڈگری کیس ٗ مولوی عبدالصمد اخونزادہ کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کے حکم کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو دوبارہ نوٹس
اسلام آباد(نیو زڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں سابق صوبائی وزیر جنگلات اور رکن بلوچستان اسمبلی مولوی عبدالصمد اخونزادہ کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کے حکم کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی… Continue 23reading جعلی ڈگری کیس ٗ مولوی عبدالصمد اخونزادہ کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کے حکم کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو دوبارہ نوٹس