جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

عمران فاروق قتل کیس،مرکزی ملزم کی ویڈیومنظرعام پرآگئی

datetime 28  اپریل‬‮  2016

عمران فاروق قتل کیس،مرکزی ملزم کی ویڈیومنظرعام پرآگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم خالدشمیم کی ایک ویڈیومنظرعام پرآئی ہے جس میں اس نے کہاہے کہ ڈاکٹرعمران فاروق کی میت لینے کیلئے جب مصطفیٰ کمال لندن گئے تھے توالطاف حسین نے انہیں کہاتھاکہ کام اچھاہوگیاہے میرے ساتھ جوبراکرے گااس کے ساتھ ایسے ہی ہوگا۔گزشتہ روزمیڈیاپر ریلیزہونے والی اس ویڈیومیں خالدشمیم… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس،مرکزی ملزم کی ویڈیومنظرعام پرآگئی

جہانگیر ترین نے شہباز شریف کو نوٹس بھجوا دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2016

جہانگیر ترین نے شہباز شریف کو نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما جہانگیر ترین نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا جہانگیر ترین کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب نے ان پر غلط الزامات لگائے جہانگیر ترین نے پاکستان کی اعلی ترین ،… Continue 23reading جہانگیر ترین نے شہباز شریف کو نوٹس بھجوا دیا

میں نے لندن میں فلیٹ کیسے خریدا ؟ جہانگیر ترین نے بتا دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2016

میں نے لندن میں فلیٹ کیسے خریدا ؟ جہانگیر ترین نے بتا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومت پاناما لیکس سے توجہ ہٹانے کیلئے ہمارے اوپر کیچڑ اچھال رہی ہے ۔ ملک میں پاناما لیکس کا بحران چل رہا ہے۔ ن لیگ کو جہانگیر ترین یاد آ گیا ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس میں جھوٹ کی فیکٹری لگی ہوئی ہے۔… Continue 23reading میں نے لندن میں فلیٹ کیسے خریدا ؟ جہانگیر ترین نے بتا دیا

اوور سیزپاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، اعلان ہو گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2016

اوور سیزپاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، اعلان ہو گیا

لاہور(نیوزڈیسک )وزیرِاعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر بورڈ آف ریونیو پنجاب نے ریونیو عدالتوں میں زیرِ سماعت اوور سیز پاکستانیوں کے ریونیو جوڈیشل مقدمات کا فیصلہ90دن میں کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ اس ضمن میں کمشنراوور سیز پاکستانیزکمیشن (اوپی سی) پنجاب افضال بھٹی اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیوجوادرفیق ملک کے درمیان ملاقات… Continue 23reading اوور سیزپاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، اعلان ہو گیا

رینجرز کی کاروائی، ایسی جگہ سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کہ آپ سن کر کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

datetime 28  اپریل‬‮  2016

رینجرز کی کاروائی، ایسی جگہ سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کہ آپ سن کر کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

کراچی (نیوزڈیسک ) کراچی میں رینجرز نے یاسین آباد قبرستان سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔جبکہ بھینس کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، کراچی میں رینجرز نے عزیز آباد کے یاسین آباد قبرستان میں کارروائی کرکے قبرستان میں چھپایا گیا بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading رینجرز کی کاروائی، ایسی جگہ سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کہ آپ سن کر کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

پاک چین مشترکہ تعاون سے پہلاطیارہ تیار

datetime 28  اپریل‬‮  2016

پاک چین مشترکہ تعاون سے پہلاطیارہ تیار

بیجنگ (نیو زڈیسک) پاک چین مشترکہ تعاون سے پہلاطیارہ تیارکرلیاگیا،2سیٹوں والاجے ایف (17)بی تھنڈرطیارہ دسمبرمیں پہلی پروازکریگا،آئندہ سال باقاعدہ پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل کیاجائیگا،پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق 2سیٹوں والے جے ایف17بی پروٹائپ طیارے کی پیداوارشروع کردی گئی ہے ،طیارے کی پیداواری تقریب چین کے شہرچانگ ڈومیں ہوئی جس کے مہمان خصوصی… Continue 23reading پاک چین مشترکہ تعاون سے پہلاطیارہ تیار

بر یکنگ نیوز عمران خان نے چوہدری سر ور کا فیصلہ کر لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2016

بر یکنگ نیوز عمران خان نے چوہدری سر ور کا فیصلہ کر لیا

لاہور (نیو زڈیسک)لا ہور میں مو جود پا کستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے چوہدری سر ور کو یکم مئی کے جلسے میں شر کت کے حوالے سے اہم ہدایت جا ری کر دی ہیں ۔ لا ہور میں ہو نے والے تحریک انصاف کے اجلا س میں تما م پا رٹی… Continue 23reading بر یکنگ نیوز عمران خان نے چوہدری سر ور کا فیصلہ کر لیا

ہوشیار ۔۔۔خبردار۔۔۔! محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

datetime 28  اپریل‬‮  2016

ہوشیار ۔۔۔خبردار۔۔۔! محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ… Continue 23reading ہوشیار ۔۔۔خبردار۔۔۔! محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

(ن لیگ ) پانامہ لیکس کی پکڑ میں آگئی ہے ، بیان نے ہلچل مچاد ی

datetime 28  اپریل‬‮  2016

(ن لیگ ) پانامہ لیکس کی پکڑ میں آگئی ہے ، بیان نے ہلچل مچاد ی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وزراء کی بیان بازی پر افسوس ہے۔ طلال چوہدری ایک جھوٹ کی فیکٹری ہے۔ زویراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بے بنیاد الزامات پر قانونی نوٹس بھیجیں گے۔ ان خیالات انہوں نے بدھ کے روز نجی… Continue 23reading (ن لیگ ) پانامہ لیکس کی پکڑ میں آگئی ہے ، بیان نے ہلچل مچاد ی