عوام کیلئے خوشخبری، نئی پولیس سروس شروع کرنے کا اعلان
لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کمشنر آفس بہاولپور میں امن عامہ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں جنوبی پنجاب خصوصاً بہاولپور ڈویژن میں امن عامہ کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بہاولپور کیلئے ڈولفن پولیس سروس شروع کرنے اور ملتان… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری، نئی پولیس سروس شروع کرنے کا اعلان