پاک چین اقتصادی راہداری،پرویزخٹک کادوٹوک اعلان،معاملات بگڑ گئے
پشاور(نیو زڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وہ سی پیک کے تحت مرکزی روٹ میں موجود تمام سہولیات کی فراہمی کی صورت میں ہی خیبرپختونخوا میں مغربی روٹ کی تعمیر کی اجازت دیں گے کیونکہ صوبے کے عوام محض ایک سڑک نہیں چاہتے اور نہ ہی سڑک کی تعمیر صوبے کے لئے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،پرویزخٹک کادوٹوک اعلان،معاملات بگڑ گئے