راجہ ریاض کا پارٹی قیادت سے اختلافات پر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض نے پارٹی قیادت سے اختلافات پر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20 مئی کو فیصل آباد کے جلسے میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کروں گا،آصف علی زرداری سے اچھے تعلقات ہیں،منظور وٹو… Continue 23reading راجہ ریاض کا پارٹی قیادت سے اختلافات پر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان