پانی سر سے گزرتا جارہاہے ،سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے نوازشریف کو اہم مشورہ دیدیا
اسلام آباد(این این آئی)سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے بھی وزیراعظم نوازشریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا کہناتھا کہ وزیراعظم نوازشریف کو حالات خراب ہونے سے قبل استعفیٰ دیدینا چاہیے ،پانی سر سے گزرتا جارہاہے ۔انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے… Continue 23reading پانی سر سے گزرتا جارہاہے ،سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے نوازشریف کو اہم مشورہ دیدیا