آئندہ 24گھنٹے،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی،شہروں کے نام جاری
اسلا م آباد (آن لائن )آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ(مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں ڈویڑن)، بالائی پنجاب (راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد ڈویڑن)، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر جبکہ ڑوب، ملتان، ڈی آئی خان ڈویڑن میں بعض مقامات پر تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹے،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی،شہروں کے نام جاری