شہبازشریف نے قیمتی گھڑیوں کا کاروبار کرنیوالے تاجر راضی کر لیا
لاہور( این این آئی)ریسٹورنٹ انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے انعامات دینے کی تقریب میں وزیر اعلیٰ انتہائی خوشگوار موڈ میں دکھائی دئیے اور انکے چٹکلوں سے تقریب کشت زعفران بن گئی ۔وزیر اعلی شہباز شریف نے قیمتی گھڑیوں کا کاروبار کرنے والے تاجر کو سال میں ایک گھڑی قرعہ اندازی میں تحفہ دینے پر قائل کر… Continue 23reading شہبازشریف نے قیمتی گھڑیوں کا کاروبار کرنیوالے تاجر راضی کر لیا