جعلی ڈی جی نیب بھی گرفتار
لاہور ( این این آئی) احتساب عدالت نے جعلی ڈی جی نیب بن کر شہریوں کو لوٹنے والے ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ۔گزشتہ وز نیب حکام نے ملزم احسان الٰہی کو احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا۔ نیب حکام نے بتایا کہ ملزم احسان الٰہی مصری شاہ… Continue 23reading جعلی ڈی جی نیب بھی گرفتار