ایئر ہورٹ پر ایف آئی اے کی کاروائی، 4مسافروں کو جہاز سے اتار لیا گیا ، وجہ انتہائی تشویشناک
اسلام آباد (آئی این پی) بے نظیر ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے مشکوک دستاویزات پر چار مسافروں کو پرواز سے اتار لیا‘ چاروں مسافروں کو بیرون ملک پروازوں سے آف لوڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو بے نظیر ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن فورسز نے کارروائی کرتے… Continue 23reading ایئر ہورٹ پر ایف آئی اے کی کاروائی، 4مسافروں کو جہاز سے اتار لیا گیا ، وجہ انتہائی تشویشناک