پی ٹی آئی مشکل کا شکار، ہزاروں کارکنوں نے فیصل آباد جلسے میں آنے سے انکارکر دیا
فیصل آباد (نیوز ڈیسک ) خواتین ونگ میں بغاوت کے بعدپی ٹی آئی20 مئی کو فیصل آبادمیں جلسہ کروانے سے گھبرا نے لگی،خواتین نے اگر ساتھ نہ دیا تو جلسہ بھر پور نہیں ہو گا انتظا می کمیٹی کا اعلیٰ قیادت سے اظہار تشویش ۔تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتایا کہ خواتین ونگ میں… Continue 23reading پی ٹی آئی مشکل کا شکار، ہزاروں کارکنوں نے فیصل آباد جلسے میں آنے سے انکارکر دیا