آئندہ 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کر دی
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہیگاتاہم خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، بالائی پنجاب فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر کے مختلف مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ترجمان محکمہ موسمیات محمد فاروق… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کر دی