اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی ،چوہدری نثار نے وزیراعظم سے بڑامطالبہ کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2016

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی ،چوہدری نثار نے وزیراعظم سے بڑامطالبہ کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی ،چوہدری نثار نے وزیراعظم نوازشریف سے بڑے اقدامات کامطالبہ کردیا، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی دینے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی ،چوہدری نثار نے وزیراعظم سے بڑامطالبہ کردیا

عزیر بلو چ سے متعلق بڑی خبر آگئی

datetime 11  مئی‬‮  2016

عزیر بلو چ سے متعلق بڑی خبر آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے مرکزی ملزم عزیر بلوچ کے41 روز کے جسمانی ریمانڈ کی منظوری دے دی ہے ، عزیر بلوچ کو آج کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ عدالت نے عزیر بلوچ کے کیس کے حوالے سے سماعت کی… Continue 23reading عزیر بلو چ سے متعلق بڑی خبر آگئی

امیر جما عت اسلامی کو بنگلہ دیش میں پھا نسی کیو ں دی گئی ،حافظ محمد سعید سچ سامنے لے آئے

datetime 11  مئی‬‮  2016

امیر جما عت اسلامی کو بنگلہ دیش میں پھا نسی کیو ں دی گئی ،حافظ محمد سعید سچ سامنے لے آئے

لاہور(آن لائن) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر مطیع الرحمان نظامی کو پاکستان سے محبت کے جرم میں پھانسی دی گئی۔انہیں پھانسی دیے جانے پر پوری پاکستانی قوم میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔حکومت پاکستان او آئی سی اور سلامتی کونسل سمیت… Continue 23reading امیر جما عت اسلامی کو بنگلہ دیش میں پھا نسی کیو ں دی گئی ،حافظ محمد سعید سچ سامنے لے آئے

یو سف رضا گیلا نی بیٹے سے نہیں ملے وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 11  مئی‬‮  2016

یو سف رضا گیلا نی بیٹے سے نہیں ملے وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما یوسف رضا گیلانی کی پانچ اور ان کے ساتھی محمد زبیر کی تین مقدمات میں 12 دنوں کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے جبکہ عدالت نے دونوں ملزمان کو ٹرائل کورٹ کے سامنے پیش ہونے سمیت… Continue 23reading یو سف رضا گیلا نی بیٹے سے نہیں ملے وجہ بھی سامنے آگئی

علی گیلا نی کی با ز یا بی کے بعد افغانستان سے اچانک بڑی خبر آگئی

datetime 11  مئی‬‮  2016

علی گیلا نی کی با ز یا بی کے بعد افغانستان سے اچانک بڑی خبر آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) افغان حکام نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو پاکستانی سفیر کے حوالے کر دیا ۔ علی حیدر گیلانی کے بیٹے کو ملتان میں 2013 کے انتخابات کی مہم میں نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا تھا ۔ علی حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے اعلیٰ… Continue 23reading علی گیلا نی کی با ز یا بی کے بعد افغانستان سے اچانک بڑی خبر آگئی

علی گیلا نی کیسا تھ لا ہور ایئر پورٹ پر کیا ہو گیا خبر آگئی

datetime 11  مئی‬‮  2016

علی گیلا نی کیسا تھ لا ہور ایئر پورٹ پر کیا ہو گیا خبر آگئی

لاہور(نیوزڈیسک) افغانستان سے بازیاب ہونے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی لاہور پہنچ گئے۔علی حیدر گیلا نی کی اہلیہ اپنے بیٹے کے ہمراہ ایئر پو رٹ پر مو جود تھیں انہیں سخت سیکو رٹی میں گھر لا یا گیا جبکہ لا ہور میں رہا ئش کی سیکو رٹی پہلے ہی… Continue 23reading علی گیلا نی کیسا تھ لا ہور ایئر پورٹ پر کیا ہو گیا خبر آگئی

مشاہد حسین سید (ق) لیگ چھوڑ کر کس پارٹی میں جا رہے ہیں ؟ نام سامنے آ گیا

datetime 11  مئی‬‮  2016

مشاہد حسین سید (ق) لیگ چھوڑ کر کس پارٹی میں جا رہے ہیں ؟ نام سامنے آ گیا

لاہور(اےن اےن آئی )پاکستان مسلم لےگ (ق) کے سےکرٹری جنرل مشاہد حسےن سےد کی مسلم لےگ (ن) مےں شمولےت کی افواہےں گردش کرنے لگےں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشاہد حسےن سےد کے (ن )لےگ مےں شمولےت کےلئے مسلم لےگ (ن) کی اعلیٰ قےادت سے رابطے ہوئے ہےں ۔ ےاد رہے کہ مشاہدحسےن سےد… Continue 23reading مشاہد حسین سید (ق) لیگ چھوڑ کر کس پارٹی میں جا رہے ہیں ؟ نام سامنے آ گیا

گرمی سے اکتائی عوام کیلئے خوشخبری، تیاریاں کر لیں

datetime 11  مئی‬‮  2016

گرمی سے اکتائی عوام کیلئے خوشخبری، تیاریاں کر لیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) رواں ہفتہ کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہواﺅںور گرج چمک کےساتھ بارش ہو گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان، فاٹا، بالائی خیبر پختونخواہ (مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ، مردان ڈویژن)، اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی ،گوجرانوالہ ،سرگودھا، لاہور، فیصل آباد… Continue 23reading گرمی سے اکتائی عوام کیلئے خوشخبری، تیاریاں کر لیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےحکم پر عمل ہوگیا

datetime 11  مئی‬‮  2016

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےحکم پر عمل ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک )ایم کیو ایم کے کارکن آفتاب احمد کی ہلاکت کے معاملے پر رینجرز کے 4 اہلکار گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے حکم دیتے ہو ئے کہا تھا کے آفتا ب احمد کی ہلاکت کی جلد تحقیقا ت کی جا ئے ، رینجرز کی… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےحکم پر عمل ہوگیا