دہشتگردپورے ملک میں چھپے ہیں ، انکشاف نے ہلچل مچا دی
اسلام آباد (آن لائن)وزیرقانون پنجاب راناثناء اللہ نے کہاہے کہ دہشتگردپورے ملک میں چھپے ہوئے ہیں جووقفے وقفے سے اپنی کارروائیاں کرتے ہیں،پنجاب میں 250کے قریب دہشتگردوں کوپکڑاگیا۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشتگردپورے ملک میں چھپے ہوئے ہیں ،صرف پنجاب میں نہیں ہیں یہ دہشتگردوقفے وقفے سے اپنی… Continue 23reading دہشتگردپورے ملک میں چھپے ہیں ، انکشاف نے ہلچل مچا دی