وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا نے عوام کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت کر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے سمارٹ کارڈ کی فیس 1500سے کم کر کے 400روپے کر دی،ارجنٹ شناختی کارڈ کی قیمت 800 روپے جبکہ ایگزیکٹو سمارٹ کارڈ 1600روپے میں حاصل کیا جا سکے گا ۔جمعرات کو ترجمان وزارت داخلہ کے… Continue 23reading وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا نے عوام کو خوشخبری سنا دی