یوسف رضا گیلانی کے کے ساتھ کون کون ملک سے روانہ ہوگیا؟تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور ( این این آئی) دہشت گردوں کی قید سے علی حیدر گیلانی کی بحفاظت بازیابی کی منت اتارنے کی خاطر گیلانی خاندان کے 18افراد عمرہ ادائیگی کے لیے لاہور سے جدہ روانہ ہو گئے۔سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خاندان کے اٹھارہ افراد عمرہ ادائیگی کے لیے ایمریٹس کی پرواز625 کے ذریعے… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کے کے ساتھ کون کون ملک سے روانہ ہوگیا؟تفصیلات سامنے آگئیں