الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلیوں کے سپیکرز سمیت اراکین صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں
اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلیوں کے سپیکرزسمیت اراکین صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ منگل کو الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اپنے اثاثوں کی کل مالیت 7کروڑ 50 لاکھ روپے ظاہر کی۔ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ڈاکٹر شہلا رضا… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلیوں کے سپیکرز سمیت اراکین صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں