ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا،محکمہ موسمیات
اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا۔ تاہم بالائی فاٹا میں ایک دو مقامات پر تیز ہواوٰں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔میرپورخاص،سکھر، شہید بینظیر آباد، حیدرآباد، سبی، مکران ڈویڑن اور جنوبی پنجاب(ملتان، بہاولپور،… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا،محکمہ موسمیات