کاؤنٹ ڈاؤن شروع،24 ’’بڑوں‘‘کی گرفتاری کی تیاریاں
کراچی(این این آئی)روشنیوں کے شہر کراچی میں بدامنی میں ملوث24 تخریب کاروں کی فہرستیں تیارکر لی گئی ہیں۔ رواں سال بنائی گئی انٹیلی جنس رپورٹس کی روشنی میں بنائی گئی فہرستیں پولیس کو فراہم کر دی گئی ہیں۔ تخریب کاروں کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ٹیکنیکل سرویلینس شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق حساس… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع،24 ’’بڑوں‘‘کی گرفتاری کی تیاریاں