شہباز شریف نے زرداری سے معافی کیوں مانگی؟ تجزیہ نگار کے دعوے نے ہلچل مچا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار کے دعوے نے ہلچل مچا دی‘ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے والے بیان پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف معافی مانگ چکے ہیں، اسی وجہ سے زرداری وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بارے… Continue 23reading شہباز شریف نے زرداری سے معافی کیوں مانگی؟ تجزیہ نگار کے دعوے نے ہلچل مچا دی