لندن میں پاکستانیوں کا احسن اقبال کے ساتھ ہتک آمیز سلوک
لندن (نیوز ڈیسک) لندن میں پاکستانی مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو دیکھ کراپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ’’گونواز گو‘‘ کے نعرے لگا دیئے۔ اس موقع پر وہاں موجود پاکستانیوں نے احسن اقبال سے کہا کہ آپ لوگ لٹیرے ہیں اور ملک کو لوٹ رہے ہیں اور آپ کا شمار… Continue 23reading لندن میں پاکستانیوں کا احسن اقبال کے ساتھ ہتک آمیز سلوک