نیشنل ایکشن پلان پر عمدرآمد شروع،مسجد کے پیش امام کو گرفتار کر لیا گیا
سکھر(این این آئی)سکھرمیں پولیس نیشنل ایکشن پلان پر عمدرآمد کے لیے متحرک ہو گئی ، نیوپنڈ کی مسجد کے پیش امام کو لا ﺅڈ اسپیکر کے غلظ استعمال پر گرفتار کر لیا مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے سکھر پولیس نے کچھ عرصہ تک خاموشی اختیار رکھتے کے بعد ایک… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان پر عمدرآمد شروع،مسجد کے پیش امام کو گرفتار کر لیا گیا