اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

نیشنل ایکشن پلان پر عمدرآمد شروع،مسجد کے پیش امام کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)سکھرمیں پولیس نیشنل ایکشن پلان پر عمدرآمد کے لیے متحرک ہو گئی ، نیوپنڈ کی مسجد کے پیش امام کو لا ﺅڈ اسپیکر کے غلظ استعمال پر گرفتار کر لیا مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے سکھر پولیس نے کچھ عرصہ تک خاموشی اختیار رکھتے کے بعد ایک بار پھر حرکت میں آگئی ہے ایس ایس پی سکھر محمد امجد شیخ کی ہدایت پر سکھر کے نیوپنڈ تھانے کی پولیس نے علاقے میں کا روائی کر تے ہو ئے علاقے کی مسجد نورانی کے پیش امام مجیب الرحمان کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ایس ایس پی سکھر محمد امجد شیخ کے مطابق نیشنل ایکشن پلان پر اب عملدرآمد ہو صورت یقینی بنایا جا ئے گا اس با رے میں تمام پولیس کے افسران کو ہدایت کر دی گئی ہیں کہ وہ اس با رے میں کسی قسم کی کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…