عشق رسول ﷺ میں عظیم باکسر محمد علی کا عظیم کارنامہ
لاس اینجلس(آن لائن)عظیم باکسر محمد علی کلے کو دین اسلام سے خصوصی محبت تھی۔اْنہوں نے اسمِ محمد کی تعظیم کی خاطر اپنا نام زمین پرلکھوانے سے انکار کر دیا۔سنہ 2002 میں لیجنڈ باکسرکو ہالی وڈ واک آف فیم میں انٹری دینیکافیصلہ ہوا تاہم انہوں نے اپنا نام زمین پر لکھنے کی اجازت نہ دی۔۔کیونکہ اس… Continue 23reading عشق رسول ﷺ میں عظیم باکسر محمد علی کا عظیم کارنامہ