شہباز شریف کیلئے اربوں مالیت کا پہلے’’نیا‘‘ اب ’’پرانا‘‘ طیارہ
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیلئے پہلے 3 ارب مالیت کے نئے طیارے کی خریداری کا فیصلہ کیا تھا لیکن اب سرکاری حکام نے ’ استعمال شدہ طیارے‘ کی تلاش شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف ایک پرانے ماڈل کا طیارہ خریدنے… Continue 23reading شہباز شریف کیلئے اربوں مالیت کا پہلے’’نیا‘‘ اب ’’پرانا‘‘ طیارہ