چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کا وزیراعظم محمد نواز شریف کو خصوصی پیغام
اسلام آباد (این این آئی)عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کے دل کے کامیاب آپریشن اور ان کی تیزی سے صحت یابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق چین کے وزیراعظم نے اپنے پاکستانی… Continue 23reading چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کا وزیراعظم محمد نواز شریف کو خصوصی پیغام