نئے انتخابات پر مجبورکرنے کیلئے اسمبلیوں سے استعفے ،ن لیگ کی حکومت کے لئے بڑے خطرے کی گھنٹی بج گئی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اسمبلیوں سے استعفے دینا ہمارا قانون حق ہے اور اس پر بحث ہو سکتی ہے۔ایک انٹرویومیں انھوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر ابھی تک یہ نوبت نہیں آئی کہ ہم اسمبلیوں سے مستعفی ہوں… Continue 23reading نئے انتخابات پر مجبورکرنے کیلئے اسمبلیوں سے استعفے ،ن لیگ کی حکومت کے لئے بڑے خطرے کی گھنٹی بج گئی