سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ ، خوشخبری سنادی گئی
سمبڑیال(آئی این پی) قومی ائیر لائن پی آئی اے نے سمبڑیال میں واقع سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ڈومیسٹک مسافر پروازیں بھی شرو ع کر دی ہیں ۔ چئیرمین سیالکوٹ ائیرپورٹ ملک محمد اشرف نے بتایا کہ پی آئی اے ہفتہ میں سیالکوٹ اور کراچی کے مابین ایک مسافر پرواز چلایا کرے گی۔ بعد میں ان… Continue 23reading سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ ، خوشخبری سنادی گئی