کابل دھماکے،وزیراعظم نوازشریف نے افغانستان کو اہم پیشکش کردی
اسلام آباد (این این آئی )دہشتگردی کے خاتمے کیلئے افغان حکومت کی مدد کیلئے ہمیشہ تیار ہیں،وزیراعظم محمد نواز شریف نے کابل میں بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ پاکستان ہر… Continue 23reading کابل دھماکے،وزیراعظم نوازشریف نے افغانستان کو اہم پیشکش کردی