ن لیگ کی کامیابی !پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے( ن) لیگ پر دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا۔ ترجمان پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ الیکشن میں سائنٹیفک طریقے سے پری پول دھاندلی کی گئی ،پیپلز پارٹی کے تمام امیدوار اپنے حلقوں میں نیوز کانفرنس کرینگے ۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading ن لیگ کی کامیابی !پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ سنا دیا