وزیراعظم کی صحت سے متعلق مریم نواز کا ٹویٹ، عوام کے آگے دعاؤں کے لئے ہاتھ پھیلا دیئے
لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ٹانگ کا زخم مندمل ہونے میں کچھ دن لگیں گے اس لیے قوم ان کی صحتیابی کیلئے دعا کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے لاہور سے اسلام… Continue 23reading وزیراعظم کی صحت سے متعلق مریم نواز کا ٹویٹ، عوام کے آگے دعاؤں کے لئے ہاتھ پھیلا دیئے