نواز شریف کا استعفیٰ عمران خان کی مٹھی میں ہے سینئر سیاستدان جا وید ہا شمی کا حیران کن انکشاف
ملتان(آن لائن) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو شیخو جنتری والا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئے روز پیشگوئی کرتا ہے کہ حکومت 100 دن میں ختم ہونے والی ہے، وزیراعظم کا استعفیٰ عمران خان کی مٹھی میں ہے جو کھل گئی تو وہ مستعفی ہو جائیں… Continue 23reading نواز شریف کا استعفیٰ عمران خان کی مٹھی میں ہے سینئر سیاستدان جا وید ہا شمی کا حیران کن انکشاف