بھارتی شہری بچوں کی پیدائش کیلئے بھی ’’پاکستان‘‘ سے متعلق ’’منت‘‘مانگنے لگے
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک شخص نے اپنے گھر پر پاکستان کا جھنڈا لگا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نالندا کے ایک محلے میں رہائشی عمارت پر محمد جیاددین رضا خان نامی شخص نے اپنے گھر پر پاکستان کا جھنڈا لگایاجس کی اطلاع صبح سویرے علاقہ مکینوں نے مقامی پولیس کو دی ٗاطلاع… Continue 23reading بھارتی شہری بچوں کی پیدائش کیلئے بھی ’’پاکستان‘‘ سے متعلق ’’منت‘‘مانگنے لگے