حکومت گرانے کا نادر نسخہ،جاوید ہاشمی نے عمران خا ن کو مشورہ دیدیا
جہانیاں(ائی این پی )بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان تحریک چلانے کی بجائے تنخواہوں اور ٹی اے ڈی اے کی قربانیاں دیتے ہوئے اسمبلی سے استعفے دے دیں حکومت قائم نہیں رہ سکے گی،وزیر اعظم قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر سکتے ہیں،سیاستدان اپنی رشہ کشی میں بحرانوں کے… Continue 23reading حکومت گرانے کا نادر نسخہ،جاوید ہاشمی نے عمران خا ن کو مشورہ دیدیا