ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

موو آن تحریک کے سربراہ کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 23  جولائی  2016

موو آن تحریک کے سربراہ کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے موو آن تحریک کے سربراہ کامران خان ، رکن قومی اسمبلی شیخ رشید اور ڈاکٹر دانش کیخلاف دائردرخواست پر اعتراض لگا کر واپس کرتے ہوئے درخواست گزار کومتعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ میں یہ درخواست ایک صحافی… Continue 23reading موو آن تحریک کے سربراہ کو بڑی خوشخبری مل گئی

ایم کیوایم کی ٹی وی نشریات، پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے بیان جاری کر دیا

datetime 23  جولائی  2016

ایم کیوایم کی ٹی وی نشریات، پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے بیان جاری کر دیا

کراچی (این این آئی) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے ایم کیو ایم کے ویب ٹی وی کی بندش کی تصدیق کر دی ہے۔ایم کیو ایم ویب ٹی وی کی بندش کے بعد پی ٹی اے اور پیمرا نے اس معاملے سے لا تعلقی کا اظہار کیا تھا۔ تاہم بعد میں پی ٹی اے ذرائع نے… Continue 23reading ایم کیوایم کی ٹی وی نشریات، پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے بیان جاری کر دیا

اگلے 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

datetime 23  جولائی  2016

اگلے 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پنجاب، اسلام آباد اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بوندا باندی کی پیش گوئی کی ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں… Continue 23reading اگلے 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

خورشید شاہ بال بال بچ گئے

datetime 23  جولائی  2016

خورشید شاہ بال بال بچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خورشید شاہ سکھر جارہے تھے کہ نواب شاہ کے قریب ان کی گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی تاہم خورشید شاہ حادثے میں مکمل طور پر محفوظ رہے اور انہیں گاڑی… Continue 23reading خورشید شاہ بال بال بچ گئے

پنجاب حکومت کا بڑ افیصلہ، محکمہ تعلیمی اداروں میں اہم تبدیلی کا اعلان

datetime 23  جولائی  2016

پنجاب حکومت کا بڑ افیصلہ، محکمہ تعلیمی اداروں میں اہم تبدیلی کا اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں پہلی کلاس کے داخلوں کا ریکارڈ آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا محکمہ ایجوکیشن سکولز نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے سکولں میں کچی کلاس کے… Continue 23reading پنجاب حکومت کا بڑ افیصلہ، محکمہ تعلیمی اداروں میں اہم تبدیلی کا اعلان

تحر یک انصاف میں کس نے قبضہ کر رکھاہے؟ جسٹس (ر) وجیہہ الدین پھر میدان میں آگئے،حیرت انگیز دعوے

datetime 22  جولائی  2016

تحر یک انصاف میں کس نے قبضہ کر رکھاہے؟ جسٹس (ر) وجیہہ الدین پھر میدان میں آگئے،حیرت انگیز دعوے

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے نظر یاتی رکن جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف میں میرٹ نام کی کوئی چیز نہیں اس پر ’’پیرا شوٹ ‘‘مافیا نے قبضہ کر رکھا ہے ‘تحر یک انصاف میں فیصلے دو تین لوگوں کی مر ضی سے ہوتے ہیںْ ہمیں ملک اور… Continue 23reading تحر یک انصاف میں کس نے قبضہ کر رکھاہے؟ جسٹس (ر) وجیہہ الدین پھر میدان میں آگئے،حیرت انگیز دعوے

پاکستان کا خزانہ یا لوٹ کا مال؟قوم کے کھربوں روپے بڑے مگرمچھوں کو کھلادیئے گئے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  جولائی  2016

پاکستان کا خزانہ یا لوٹ کا مال؟قوم کے کھربوں روپے بڑے مگرمچھوں کو کھلادیئے گئے،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی)ایوان بالا (سینیٹ ) میں وقفہ سوالات کے دوران حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 30سالوں کے دوران مختلف حکومتوں کی جانب سے سینکڑوں کمپنیوں اور افراد کو کھربوں روپے کے قرضے معاف کیے ،ناقابل ادا قرضوں کی وصولی کے لیے نیب آرڈیننس اور رقومات کی وصولی کا آرڈیننس استعمال… Continue 23reading پاکستان کا خزانہ یا لوٹ کا مال؟قوم کے کھربوں روپے بڑے مگرمچھوں کو کھلادیئے گئے،حیرت انگیز انکشافات

پاکستان کے ایک اورشہر میں بچوں کے ریپ اورویڈیوز بنانے کا انکشاف،26بچے درندگی کانشانہ بن گئے

datetime 22  جولائی  2016

پاکستان کے ایک اورشہر میں بچوں کے ریپ اورویڈیوز بنانے کا انکشاف،26بچے درندگی کانشانہ بن گئے

کوٹ ادو (آئی این پی ) کوٹ ادو میں بچوں کے ریپ کے بعد ان کی ویڈیوز بنانے والے ایک گینگ کا انکشاف ہوا ، جہاں پولیس کے مطابق 26 بچوں کا جنسی استحصال کیا گیا۔پولیس کے مطابق مذکورہ گینگ نے بچوں کا ریپ کرکے ان کی ویڈیوز بنائیں اور پھر پولیس میں شکایت درج… Continue 23reading پاکستان کے ایک اورشہر میں بچوں کے ریپ اورویڈیوز بنانے کا انکشاف،26بچے درندگی کانشانہ بن گئے

الیکشن کمیشن آزا د کشمیر نے عام انتخابات کے حتمی وسرکاری نتائج کا اعلان کر دیا

datetime 22  جولائی  2016

الیکشن کمیشن آزا د کشمیر نے عام انتخابات کے حتمی وسرکاری نتائج کا اعلان کر دیا

مظفرآباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف آزاد جموں کشمیر نے 21جولائی 2016کو ہونے والے انتخابات کے حتمی وسرکاری نتائج کا اعلان کر دیا ، وفاق میں برسراقتدار جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تاریخی کامیابی سمیٹتے ہوئے 41میں سے 31نشستیں حاصل کیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس نے 3,3اور تحریک انصاف نے 2نشستیں حاصل… Continue 23reading الیکشن کمیشن آزا د کشمیر نے عام انتخابات کے حتمی وسرکاری نتائج کا اعلان کر دیا